مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے اترپردیش میں بی جے پی کی کامیابی کو تاریخی قرار دیا ۔انہوں نے کہا کہ عوام نے ترقی کیلئے ووٹ دے کر
بی جے پی کو برسر اقتدار لایا اور مودی کی قیادت پربھروسہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی اترپردیش میں بہتر حکومت اور بہتر قیادت فراہم کرے گی ۔